حلقہ پی ایس 11لاڑکانہ ضمنی الیکشن، بلاول بھٹو کا رینجرز پر پولنگ میں مداخلت کا الزام 

حلقہ پی ایس 11لاڑکانہ ضمنی الیکشن، بلاول بھٹو کا رینجرز پر پولنگ میں مداخلت ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے اگر رینجرز حلقہ پی ایس 11 لاڑکانہ میں حفاظت کیلئے تعینات کی گئی ہے تو وہ کیوں پولنگ کے عمل میں مداخلت کررہی ہے؟۔ جمعرات کو سوال نما الزام انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سا ئٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کیا،جبکہ اپنے ٹوئٹ میں یہ بھی استفسار کیا کہ رینجرز اہلکار کیوں ووٹرز سلپ چیک کرکے ووٹ ڈالنے والوں، پو لنگ ایجنٹس اور پی پی کے نامزد امیدوار کو ہراساں کررہے ہیں؟۔
بلاول بھٹو

مزید :

صفحہ اول -