سپر سٹار لیونل میسی کا چھکا، چھٹی بار گولڈن بوٹ کا ایوارڈ حاصل کر لیا

سپر سٹار لیونل میسی کا چھکا، چھٹی بار گولڈن بوٹ کا ایوارڈ حاصل کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بارسلونا: (مانیٹرنگ ڈیسک) بارسلونا کے سپر سٹار لیونل میسی کا چھکا، یورپیئن فٹبال میں چھٹی بار گولڈن بوٹ کا ایوارڈ حاصل کر لیا۔پْروقار تقریب میں سپر سٹار لیونل میسی توجہ کا مرکز، سپینش کلب بارسلونا کی نمائندگی کرنے والے نے یورپین فٹبال میں گولڈن بوٹ ایوارڈ حاصل کر لیا۔ میسی کو کلب کی طرف سے سیزن میں 36 گول سکور کا انعام، ننھے بچوں نے ایوارڈ پیش کیا، پرکشش منظر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہو گیا۔مایہ ناز کھلاڑی نے چھٹی بار یورپین ایوارڈ جیتا، میسی 2011-12 میں گولز کی ریکارڈ ففٹی مکمل کر چکے ہیں۔