مقبول بینڈ ”جنون“ 13سال کے بعد پھر پرفارمنس کیلئے تیار

  مقبول بینڈ ”جنون“ 13سال کے بعد پھر پرفارمنس کیلئے تیار
   مقبول بینڈ ”جنون“ 13سال کے بعد پھر پرفارمنس کیلئے تیار

  

لاہور(فلم رپورٹر)پاکستان کا مقبول بینڈ ”جنون“ 13سال کے بعد بینڈ ایک بار پھر جمع ہوا ہے اور ایک بار پھر تاریخ کا سب سے بڑا میوزیکل ایونٹ کرنے جا رہا ہے جس میں جنون کے شائقین کو جنون کی دھماکا خیز پرفارمنس اور مسحورکن موسیقی گرما دیگی۔ملک میں صوفی راک کے موجد جنون گروپ کے گزشتہ 14سالوں سے متعدد البم ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ البم ’تلاش‘ نے انھیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا۔یہاں ہوسٹن میی ان کی شاندار پرفارمنس نے شائقین کے دل جیت لئے ہیں۔

مزید :

کلچر -