سٹیج ڈرامہ ”محبت کرنا منع ہے“ آج سے شالیمار تھیٹر میں پیش کیا جائے گا

سٹیج ڈرامہ ”محبت کرنا منع ہے“ آج سے شالیمار تھیٹر میں پیش کیا جائے گا
 سٹیج ڈرامہ ”محبت کرنا منع ہے“ آج سے شالیمار تھیٹر میں پیش کیا جائے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر)نیا سٹیج ڈرامہ ”محبت کرنا منع ہے“ آج سے شالیمار تھیٹر میں پیش کیا جائے گا۔ڈرامے کی کاسٹ میں آفرین پری،دیدار ملتانی،ثناء خان، سلک، زویا چوہدری،مہک علی، چاندبرال،مختار چن، بابورانا، اسد مکھڑا،شجر عباس،عقیل حیدر،کاشف چن سمیت دیگر شامل ہیں۔ ڈرامے کے رائٹر و ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل ملک جبکہ پروڈیوسرملک طارق ہیں۔ آفرین پری نے ”محبت کرنا منع ہے“ کے لئے نئے ڈریسز اور دانس آئٹم تیار کئے ہیں جس کے بارے میں ڈاکٹر اجمل ملک کا کہنا ہے کہ یہ ڈانس آئٹم دھوم مچادیں گے۔اس ڈرامے کیلئے جدید اور دیدہ زیب سیٹ لگائے گئے ہیں۔

مزید :

کلچر -