ٹیسٹ کپتان اظہر علی ساڑھے 3 بجے پریس کانفرنس کریں گے

ٹیسٹ کپتان اظہر علی ساڑھے 3 بجے پریس کانفرنس کریں گے
ٹیسٹ کپتان اظہر علی ساڑھے 3 بجے پریس کانفرنس کریں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ نے اظہر علی کو قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کا کپتان مقرر کردیا،ٹیسٹ کپتان اظہر آج سہ پہر ساڑھے 3 بجے پریس کانفرنس کریں گے ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سرفراز احمد کو سری لنکن ناتجربہ ٹیم سے کلین سویپ شکست لے ڈوبی ،پی سی بی حکام نے سرفراز احمد کو ٹیسٹ اور ٹی ٹونٹی کی کپتانی سے ہٹادیا،پی سی بی نے ٹیسٹ کرکٹ کیلئے اظہر علی جبکہ ٹی ٹونٹی کیلئے بابراعظم کو کپتان مقرر کردیا ہے ،اظہرعلی کو ٹیسٹ چیمپئن شپ سیزن 20-2019 کےلئے کپتان مقررکیاگیا ہے،ٹیسٹ کپتان اظہر آج سہ پہر ساڑھے 3 بجے پریس کانفرنس کریں گے ، اظہرعلی آسٹریلیا کیخلاف 2 ٹیسٹ میچزمیں ٹیم کی قیادت کریں گے ،سیریز کےلئے نائب کپتان کا تقررجلد کردیا جائےگا ،آسٹریلیاکیخلاف اسکواڈزکااعلان 21 اکتوبرکوہوگا ۔

مزید :

کھیل -