رمیز راجہ کی والدہ انتقال کر گئیں

رمیز راجہ کی والدہ انتقال کر گئیں
رمیز راجہ کی والدہ انتقال کر گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی کرکٹر رمیز راجہ جونیئر کی والدہ انتقال کر گئی ہیں اور انہوں نے مداحوں سے ان کی مغفرت کیلئے دعاﺅں کی اپیل کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق رمیز راجہ جونیئر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں لکھا ”میری والدہ انتقال کر گئی ہیں۔ ان للہ و ان علیہ راجعون، دعاﺅں کی ضرورت ہے۔ برائے مہربانی سورة فاتحہ پڑھیں۔ اللہ سبحان و تعالیٰ میری والدہ کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے، آمین۔۔۔“

مزید :

کھیل -