آصف علی زرداری کی طبیعت کی خرابی کی خبروں پر جیل انتظامیہ کا موقف بھی آگیا

Oct 18, 2019 | 02:26 PM

راولپنڈی(این این آئی)سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے آصف زردرای کی طبعیت خراب ہونے کی خبروں کی تردید کردی۔ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل ثاقب نذیر نے کہاکہ سابق صدر اڈیالہ جیل میں صحت مند ہیں،آصف زردرای کو جیل میں طبی سہولیات دستیاب ہیں۔ انہوں نے کہاکہ سابق صدر کو صحت کا کوئی ایشو نہیں،میڈیا سے درخواست ہے کسی بھی قسم کہ خبر سے پہلے اس کی تصدیق کرلیں۔

مزیدخبریں