چودھری شوگر ملز کیس،مریم نوازکی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چودھری شوگر ملز کیس میں گرفتار مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کردی گئی ،لاہور ہائیکورٹ کا 2 رکنی بنچ 23 اکتوبرکوسماعت کرےگا،مریم نوازکی طرف سے ایڈووکیٹ اعظم نذیرتارڑدلائل دیں گے ،رجسٹرارآفس نے تمام نیب کیسز 2 رکنی بنچ کومنتقل کردیئے۔