چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے جب سرفراز احمد سے استعفیٰ مانگا تو سابق کپتان نے آگے سے کیا جواب دیا ؟ اندر کی بات سامنے آ گئی

چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے جب سرفراز احمد سے استعفیٰ مانگا تو سابق کپتان نے آگے ...
چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے جب سرفراز احمد سے استعفیٰ مانگا تو سابق کپتان نے آگے سے کیا جواب دیا ؟ اندر کی بات سامنے آ گئی

  



کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد سے آج صبح چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان نے ملاقات کی ،وسیم خان نے سرفراز احمد کو کہاکہ کپتانی سے دستبردار ہو جائیں جس پر سرفرازاحمدنے وسیم خان کو انکار کیا اور کہا انہیں ڈراپ کردیا جائے ۔

واضح رہے کہ پی سی بی نے سرفراز احمد کو ناقص کارکردگی پر ٹیسٹ اور ٹی ٹونٹی کی کپتانی سے ہٹادیاتھااور سابق کپتان قومی ٹیم نے اظہر علی اور بابراعظم کیلئے نیک خواہشات کااظہار کیاتھا۔

مزید : کھیل