کشمیریوں سے اظہار یکجہتی ،وزیراعظم عمران خان نے بازو پر سیاہ پٹی باندھ لی

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی ،وزیراعظم عمران خان نے بازو پر سیاہ پٹی باندھ لی
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی ،وزیراعظم عمران خان نے بازو پر سیاہ پٹی باندھ لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستا ن آن لائن)ملک بھر میں آج کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیا جا رہا ہے ،وزیراعظم عمران خان نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی بازو پر سیاہ پٹی باندھ لی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق کشمیری عوام سے اظہاریکجہتی کےلئے ملک بھر میں سائرن بجائے جارہے ہیں،عوام کشمیریوں سے اظہاریکجہتی کےلئے اپنی اپنی جگہوں پر کھڑے رہے،کشمیری عوام سے اظہاریکجہتی کیلئے سائرن کے بعد قومی ترانہ پڑھاگیا،وزارت خارجہ کے سامنے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کےلئے احتجاج کیاگیا، سیکرٹری خارجہ سہیل محمود سمیت وزارت خارجہ کے ملازمین کی بڑی تعدادنے شرکت کی،احتجاج کے دوران مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا رکھے ہیں۔