اے این ایف کی کارروائی ،لاہور ایئر پور ٹ سے ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی

اے این ایف کی کارروائی ،لاہور ایئر پور ٹ سے ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش ناکام ...
اے این ایف کی کارروائی ،لاہور ایئر پور ٹ سے ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی

  



لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہورایئر پورٹ پر اے این ایف کی کارروائی ، لاکھوں کی ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی ۔

نجی نیوز چینل کے مطابق غیر ملکی کارگو کمپنی سے لندن کیلئے دو کارٹن بک کرائے گئے تھے اور ہیروئن کو کپڑوں کے کارٹن میں رکھے گئے پرس میں چھپایا گیا تھا ۔ دوران چیکنگ انکشاف ہونے پر اے این ایف نے ہیروئن کوقبضے میں لیکر مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

مزید : جرم و انصاف /علاقائی /پنجاب /لاہور