پیپلزپارٹی سانحہ کارسازکے شہداء کی چودھویں برسی آج منا ئے گی

  پیپلزپارٹی سانحہ کارسازکے شہداء کی چودھویں برسی آج منا ئے گی

  

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے تحت سانحہ کارسازکے شہداء کی چودھویں برسی آج(اتوار)منائی جائے گی، اس حوالے سے سانحہ کارساز کے مقام پرشہداء یادگارپرقرآن خوانی کا اہتمام کیا جائے گا پیپلزپارٹی کے رہنما اورکارکنان شہداء کی یاد گارپرحاضری دیں گے اورفاتحہ خوانی کریں گے۔ امکان ہے کہ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بھی شہدا کی یاد گارپرحاضری دیں گے اورفاتحہ خوانی کریں گے--

 سانحہ کارساز

مزید :

صفحہ اول -