مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی دہشتگردی،ایک اور نوجوان شہید، اہل علاقہ کا شدید احتجاج

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی دہشتگردی،ایک اور نوجوان شہید، اہل علاقہ کا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 سرنیگر (مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے، بھارتی فوج نے فائرنگ کر کے ایک کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا۔مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کے مظالم جاری ہیں، کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اسلام آباد میں بھارتی فوج نے فائرنگ کر کے ایک کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا، نوجوان کو محاصرے اور گھر گھر تلاشی کے دوران شہید کیا گیا، ظالمانہ کارروائیوں کیخلاف مختلف علاقوں میں احتجاج بھی کیا گیا۔
کشمیری نوجوان شہید

مزید :

صفحہ اول -