تبلیغی جماعت کے ممتاز عالم دین مولانا عبدالرحمان انتقال کرگئے

تبلیغی جماعت کے ممتاز عالم دین مولانا عبدالرحمان انتقال کرگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)تبلیغی جماعت کے ممتاز عالم دین مولانا عبدالرحمان انتقال کرگئے۔ مولانا عبد الرحمان تبلیغی مرکز رائے ونڈ کے مدرسہ عربیہ میں حدیث کے استاد تھے۔رپورٹ کے مطابق 80 سالہ مولانا عبدالرحمان طویل عرصے سے علیل تھے اور ان کی نماز جنازہ  گزشتہ رات 9 بجے تبلیغی مرکز رائے ونڈ میں ادا کر دی گئی۔مرحوم مدرسہ عربیہ رائے ونڈ کے پہلے فضلاء  میں سے تھے اور معروف مبلغ مولانا طارق جمیل کے استاد تھے۔

مزید :

صفحہ اول -