حطار،ٹیکسلا جا نیوالی بس دوتال  پل سے گرگئی، 20 مسافر زخمی

حطار،ٹیکسلا جا نیوالی بس دوتال  پل سے گرگئی، 20 مسافر زخمی

  

حطار(آن لائن)ہر ی پور سے ٹیکسلا جا نے والی مسافر بس حطار روڈ پر دوتال پل سے نیچے جا گری 20 کے زائد مسافر شدید زخمی ہوگئے، زخمیوں میں مرد وخواتین بھی شامل، کئی زخمیوں حالت تشویشناک زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ہری پور، ٹیکسلا اور واہ کینٹ کے ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا زخمیوں میں فیصل اور مجاہد ساکنان حطار سمیت 11مرد اور 9 خواتین مسافر شامل ہیں، حادثہ کے بس ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔

مسافر زخمی

مزید :

صفحہ آخر -