ٹیپ ممبران کو 2020.21 کیلئے ممبر شپ فیس آدھی جمع کروانے کی سہولت

  ٹیپ ممبران کو 2020.21 کیلئے ممبر شپ فیس آدھی جمع کروانے کی سہولت

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)لاک ڈاؤن ہونے کی وجہ سے سالانہ رینول نہ کروانے والے ٹیپ ممبران کو 2020.21 کیلئے آدھی فیس میں ممبر شپ کروانے کی سہولت فراہم کر دی گئی،ٹیپ کی مرکزی ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین آغا طارق سراج کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں منظوری،2020.21کے لیے ممبر شپ رینول کروانے کی تاریخ 31مارچ2020ء فیس10ہزار تھی،سنٹرل ایگزیکٹو باڈی نے لاہور میں ہونیوالے اجلاس میں ٹریڈ کی صورت حال سامنے رکھنے والے ممبران کو موقع دینے کا فیصلہ کیا،اب ملک بھر کے ممبران صرف5ہزار روپے ادا کر کے ممبر شپ برقرار رکھ سکتے ہیں،آخری تاریخ 31اکتوبر رکھی گئی ہے۔

فیس

مزید :

صفحہ آخر -