ممبران ٹریڈ کی مضبوطی کیلئے تجاویز دیں   چیئرمین ٹیپ نارتھ زون ندیم اقبال

  ممبران ٹریڈ کی مضبوطی کیلئے تجاویز دیں   چیئرمین ٹیپ نارتھ زون ندیم اقبال

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) ٹیپ نارتھ زون کے چیئرمین ندیم اقبال ہفتے کے دن ٹیپ کے دفتر میں دستیاب ہوں گے، ذکاء ٹریول فیصل آباد کے چیف ایگزیکٹو ٹیپ کے چیئرمین ندیم اقبال ٹریول ٹریڈ کی بہتری اور مضبوطی کیلئے ممبران کو تجاویز دینے کی درخواست کی ہے اور کہا ہے کہ میں ہفتہ کو ظہر کی نماز سے عشاء کی نماز تک ٹیپ کے دفتر میں موجود ہوں گے،ٹریڈ کے حوالے سے ہر طرح کی خدمت و رہنمائی کر سکوں گا،گزشتہ روز پہلی دفعہ چیئرمین ٹیپ لاہور میں موجود رہے اور دفتر میں آنیوالے ممبران سے ملاقاتوں کے علاوہ ان کے مسائل حل کرتے رہے۔ 

ندیم اقبال

مزید :

صفحہ آخر -