ٹک ٹاک کی بندش کیخلاف درخواست پر پی ٹی اے کو نوٹس

ٹک ٹاک کی بندش کیخلاف درخواست پر پی ٹی اے کو نوٹس

  

 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے چینی ایپ ٹک ٹاک پر بندش کے فیصلے کو فوری معطل کرنے کی درخواست پر پی ٹی اے کو نوٹس جاری کردیا۔ چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے خلاف درخواست پر سماعت کا 3 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کیا ہے جس کے مطابق ٹک ٹاک پر پابندی کی مرکزی پٹیشن کے ساتھ ٹک ٹاک پر بندش کے فیصلے کو فوری معطل کرنے کی حکم امتناع کی درخواست پر بھی پی ٹی اے کو نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔

ٹک ٹاک پر پابندی 

مزید :

صفحہ آخر -