سیشن جج کے سٹاف افسر صفدر ایوب کورونا وائرس کا شکار 

سیشن جج کے سٹاف افسر صفدر ایوب کورونا وائرس کا شکار 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار)سیشن جج لاہور کے سٹاف افسر صفدر ایوب کورونا وائرس کا شکار ہوگئے، جس پر انہوں نے خود کو گھر پر قرنطینہ کرلیاہے،طبیعت ناساز ہونے پر سٹاف افسر صفدر ایوب نے اپنا کورونا ٹیسٹ کروایا تھاجو مثبت آگیا،سٹاف افسر کے آفس کو بھی بند کردیا گیاہے۔
کورونا شکار

مزید :

صفحہ آخر -