مہنگائی کی ذمہ دار کرپٹ  اپوزیشن ہے،ملک امانت

  مہنگائی کی ذمہ دار کرپٹ  اپوزیشن ہے،ملک امانت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے جوائنٹ سیکرٹری ملک امانت علی نے کہاہے کہ گوجرانوالہ جلسے میں عوام ان چوروں کے لئے سڑکوں پر نہیں نکلے،کرپٹ اور بددیانت ٹولہ قوم کو گمراہ نہیں کرسکتا، پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے کارکنان اپنی قیادتوں کی کرپشن کو بچانے کے لئے ان دونوں جماعتوں کا ساتھ نہیں دیں گے،مہنگائی اور دیگر مسائل کی ذمہ موجودہ کرپٹ اپوزیشن ہے جنہوں نے اپنے دورحکومت میں مہنگے ترین قرضے لئے۔
،پی ٹی آئی حکومت نے اقتدار سنبھالتے ہی ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا۔