جشن عید میلاد النبیؐ جوش و جذبے سے منائیں گے،فیصل محمود

جشن عید میلاد النبیؐ جوش و جذبے سے منائیں گے،فیصل محمود

  

لاہور(سٹی رپورٹر) خوشیوں اور مسرتوں کا ماہ مبارک طلوع ہونے کے قریب ہے۔ حضور اکرم ؐکی آمد کا جشن عشاقان رسول اپنی محبت اوجذبے سے منا کر اسلام دشمن قوتوں کو حضور ؐسے تجدید عہد وفا کا پیغام دیں گے ان خیالات کااظہار خدمت گروپ کے ممتاز رہنما فیصل محمود نے عید میلاد النبی ؐ کی آمد کے حوالے سے اپنے ایک بیان میں کیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -