موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس کے سکولوں کے دورے

  موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس کے سکولوں کے دورے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (لیڈی رپورٹر) نظریہئ پاکستان ٹرسٹ کے زیراہتمام جاری پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلے میں موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے گورنمنٹ گرلز ہائیر سکینڈری سکول‘ چوہنگ‘ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول‘ جی ٹی روڈ شالامار ٹاؤن‘ پرائم ایجوکیشن‘ نیاز بیگ روڈ‘ ٹھوکر نیاز بیگ اور گورنمنٹ گرلز مڈل سکول‘ نیلم بلاک‘ اقبال ٹاؤن کا وزٹ کیا۔ مذکورہ بالا تعلیمی اداروں میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبا و طالبات کی مجموعی تعداد 179تھی۔