سانحہ موٹروے کے ملزمان کی گرفتاری پولیس کااہم کارنامہ ہے،اعجاز خان

سانحہ موٹروے کے ملزمان کی گرفتاری پولیس کااہم کارنامہ ہے،اعجاز خان

  

لاہور(سٹی رپورٹر) چیئرمین پاکستان شوز اسیسریز محمد اعجاز خان نے کہا ہے کہ سانحہ موٹروے کیس کے دونوں ملزمان کی گرفتاری پولیس کا قابل تعریف کارنامہ ہے۔ ملکی و بین الاقوامی سطح پر انسانیت کا چہرہ داغدار کر نے والے مجرمان کو نشان عبرت بنایا جائے۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان جیسے مذہبی اور مشرقی معاشرے میں خواتین کی عصمت دری کے واقعات کا تسلسل سخت ترین سزائیں نہ دینے کی وجہ سے ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -