کالم نگار مرزا رضوان کے والد  محمد شریف کی برسی آج منائی جائیگی

کالم نگار مرزا رضوان کے والد  محمد شریف کی برسی آج منائی جائیگی

  

لاہور (پ ر) ورلڈ کالمسٹ کلب کے نائب صدر پنجاب کالم نگار مرزا رضوان کے والد ممحمد شریف مرزا نقشبندی (ریٹائرڈ پاکستان ریلوے) کی تیسری سالانہ برسی پر محفل ذکر ونعت ”جشن آمدرسولؐ“  آج دوپہر 1بجے مسلم پارک شاہدرہ ٹاؤن میں  ہوگی۔ محفل نعت میں ملک کے نامور نعت خواں، علماء  ومشائخ، سیاسی و سماجی شخصیات سمیت مختلف مکاتب فکر سے وابستہ افراد شریک ہونگے۔ قرآن خوانی دوپہر ایک بجے  اختتامی دعابعداز نماز ظہر ہوگی۔ 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -