صدر اور بھٹہ چوک میں پیشہ ور بھکاریوں کے خلافکارروائی

صدر اور بھٹہ چوک میں پیشہ ور بھکاریوں کے خلافکارروائی

  

لاہور(جنرل رپورٹر)ضلعی انتظامیہ لاہور بھکاریوں کو پکڑنے کے عمل کو جاری رکھے ہوئے ہے.اسسٹنٹ کمشنر کینٹ مرضیہ سلیم کی زیر نگرانی ٹیموں نے کاروائیاں کیں. صدر اور بھٹہ چوک میں کارروائی کی گئی. 08 بھکاریوں کو پکڑ لیا گیا.ڈی سی لاہور مدثر ریاض کی ہدایت پر کاروائی کی گئی ہے.

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -