ہاتھ دھونے کی خصوصی تقریب

ہاتھ دھونے کی خصوصی تقریب

  

لاہور(پ ر) پاکستان لورز کونسل (پلک) کے زیر انتظام گذشتہ روز ہاتھ دھونے کے عالمی دن پر ہاتھ دھونے کیلئے خصوصی انتظامات کئے گئے، چوک رضوان عرفان پارک میں واسا کے تعاون سے عوام کیلئے ہینڈ واش آپریٹس لگائے گئے۔حامد ناصر چیئرمین پبلک اصلاحی کونسلز نے خصوصی شرکت کی۔ منتظمین میں تنظیم کے صدر محمد ریاض ملک، سیکرٹری خالد مسعود، سجاد علی، افطار حسین، احسان الٰہی، خالد محمود،  زاہد اعوان، ٹیپو سلطان، یامین صدیقی، سرور اعوان، محمد شریف،ثاقب اکبر، صلاح الدین اور ندیم شامل تھے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -