معروف ادارے امتیاز میگا سٹور لاہور کا افتتاح

معروف ادارے امتیاز میگا سٹور لاہور کا افتتاح

  

لاہور(پ ر) پاکستان میں جدید ریٹیل اسٹور،سپر مارکیٹس اور ہائپر مارکیٹس متعارف کرانے والے معروف ادارے امتیاز سپر مارکیٹ نے اب لاہور میں اپنے سب سے بڑے شاندار اسٹور امتیاز میگا کا آغاز کردیا ہے جس کی افتتاحی تقریب گزشتہ روز بمقام بلیورڈ ہاٹس،مین بلیوورڈ، گلبرگ 2میں منعقد ہوئی۔امتیاز میگا کی پلاننگ اس طرح کی گئی ہے کہ اپنی نوعیت کا یہ پہلا اسٹور ہے جو لاہو ر کی ریٹیل انڈسٹری میں ایک انقلابی پیش رفت  اور جدید ترین رجحانات متعارف کرانے کا ذریعہ ثابت ہوگا۔64سال قبل کراچی سے  اپنے سفر کا آغاز کرنے والے امتیا ز سپر مارکیٹ کی چین آج ملک کے  طول وعرض میں تیزی سے وسعت پذیر ہے اور ملک کے مختلف شہروں میں ہر روز لاکھوں کسٹمر ز کو ریٹیل شاپنگ کا بہترین تجربہ فراہم کر رہی ہے۔ 

مزید :

کامرس -