پاکستان چھوڑنے کی خبروں میں صداقت نہیں، جنت مرزا

پاکستان چھوڑنے کی خبروں میں صداقت نہیں، جنت مرزا

  

لاہور(فلم رپورٹر) جنت مرزا کا کہنا ہے کہ ’مجھے نہیں معلوم تھا کہ میری زبان سے نکلا ہر جملہ نیوز چینلز کی ہیڈ لائنز بنے گا جنت مرزا نے لکھا کہ لوگ پہلے پیار دیتے ہیں اور جب کسی کو اْس پیار سے شہرت اور کامیابی مل جاتی ہے تو پھر اْسے گِرانے کی کوشش کی جاتی ہے۔جنت مرزا نے اپنی انسٹا اسٹوری میں طنزیہ انداز میں کہا کہ ’میں نے جاپان منتقل ہونے کی بات کی تھی۔  لوگوں نے مجھے اتنا پیار دیا کہ میں ساری رات خوشی سے سو نہ سکی۔

مزید :

کلچر -