پی ایچ ایف نے ٹرے ہاکی چیمپین شپ آفیشلز کا اعلان کر دیا

   پی ایچ ایف نے ٹرے ہاکی چیمپین شپ آفیشلز کا اعلان کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ٹرے ہاکی چیمپین شپ کے افیشلز کا اعلان کر دیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق چیمپین شپ 22 اکتوبر سے 2 نومبر 2020 کو نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں منعقد کی جا رہی ہے۔قومی ٹرے ہاکی چیمپیئن شپ کے احسن طریقے سے انعقاد کے لیے آفیشلز کو تعینات کیا گیا ہے جس کے مطابق ٹورنامنٹ ڈائریکٹرمیں کرنل ریٹائرڈ محمد آصف ناز کھوکھر، اسسٹنٹ ٹورنامنٹ ڈائریکٹرمیں محمد اسلم خان نیازی حسن اختر جبکہ ٹورنامنٹ آفیسرزمیں محمد شفیق بھٹی، محمد یعقوب، محمد اسلم شاہ، محمد حمزہ طوفیل، محمد علی کوئٹہ، محمد قیوم ڈوگر شیخوپورہ، محمد عمران گجر ننکانہ، اللہ داد۔جھنگ، ذوالفقار بھٹو - فیصل آباد، حافظ ارشد  قصور، رانا ساجد - ایچ بی ایل، عبدالعظیم خان  کراچی، طارق شیخ - این بی پی، منور حسینلاہور، شاہد گل فیصل آباد، حسن عبیدلاہور، ضیاء الدین لاہور، شفقت ملک لاہور شامل ہیں۔
، سید علی عباس شاہ۔ گنجرانوالہ شامل ہیں۔اسی طرحامپائر مینجر میں راشد محمود بٹ۔لاہور،اسسٹنٹ امپائر  منیجرر کامران شریف۔ ملتاناوردلاور حسین بھٹی واپڈا شامل کیا گیا ہے۔ فیڈریشن نے امپائرمیں کامران حسین۔ اٹک، حافظ عاطف لطیف لاہور، یاسر خورشید - ریلوے، بینشحیات -واپڈا، ہارون رشید - پشاور، امیر حمزہ - پی اے ایف، وقاص بٹ- واپڈا، مظہر وسیم۔ننکانہ، محمد الطاف۔ میانوالی، غلام محی الدین۔ ٹی ٹی سنگھ، شبیر احمد۔ واپڈا، ولی محمد۔ کوئٹہ، مبشر علی۔ ایس بی پی، سبطین رضا۔ این بی پی، فہد علی خان۔کراچی، محمد فیصل۔ کوئٹہ کوشامل کیاگیا ہیں۔