قومی ٹی20 کپ سے نوجوان کرکٹرز کو فائدہ ہوگا،عبدالرزاق

قومی ٹی20 کپ سے نوجوان کرکٹرز کو فائدہ ہوگا،عبدالرزاق

  

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے کہا کہ قومی ٹی20 ایونٹ پاکستان کے نوجوان کرکٹرز کیلئے بہت اہمیت کا حامل ثابت ہورہا ہے اس ایونٹ میں کھلاڑیوں کو آگے بڑھنے کے بھرپور مواقع مل رہے ہیں مستقبل میں ان ہی ان ہی کھلاڑیوں میں سے کئی کھلاڑی قومی کرکٹ ٹیم کاحصہ بنیں گے رزاق نے مزید کہا کہ پاکستان کرکٹ کو بھی فروغ ملے گاپاکستان کرکٹ بورڈ کی کھیل کی ترقی کیلئے کاوشیں قابل تعریف ہیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -