ملک میں ٹینس کا بے پناہ ٹیلنٹ ہے، عقیل خان

ملک میں ٹینس کا بے پناہ ٹیلنٹ ہے، عقیل خان

  

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کے نامور ٹینس سٹار عقیل خان نے کہا کہ ملک میں ٹینس کا بے پناہ ٹیلنٹ ہے جس کو فیڈریشن منظر عام پر لانے کے لئے کوشاں ہے مرد وں کے ساتھ خواتین ٹینس کھلاڑی بھی تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے عقیل خان نے کہا کہ ملک کے لئے کھیلنا اعزاز سمجھتا ہوں اور وطن کا پرچم پوری دنیامیں بلند کرنا میرے کھیلنے کا مقصد ہے عقیل خان نے کہا کہ پاکستان کھیلوں کے لئے سازگار ملک ہے اور یہاں پر انٹرنیشنل کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد بہت خوش آئندبات ہے ۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -