کامونکے،ڈاکو نوجوان سے موٹر سائیکل  نقدی و موبائل چھین کر فرار

کامونکے،ڈاکو نوجوان سے موٹر سائیکل  نقدی و موبائل چھین کر فرار

  

کامونکے(نمائندہ خصوصی،نمائندہ پاکستان) تین مسلح ڈاکو نوجوان سے موٹر سائیکل،نقدی اور موبائل فون چھین کر لے گئے۔ گزشتہ روز پاک ٹاؤن کا شہروز علی جی ٹی روڈگرلز کالج کے نزدیک گھر کیلئے پانی لینے جارہا تھا کہ راستہ میں تین مسلح ڈاکوؤں نے اُسے روک لیا اور اسلحہ کے زور پر شہروز علی سے موٹر سائیکل،موبائل فون اور سات سو روپے نقدی چھین کرلے گئے سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے۔

مزید :

علاقائی -