تتلے عالی:دیور نے چھریوں کے وار  کر کے بھابھی کو شدید زخمی کر دیا

تتلے عالی:دیور نے چھریوں کے وار  کر کے بھابھی کو شدید زخمی کر دیا

  

تتلے عالی(نمائندہ پاکستان) تتلے عالی کے نواحی گاؤں ماڑی بھنڈراں کی پانچ بچوں کی ماں ممتاز بی بی نے اپنی بھتیجی کو گھر پر دیر سے آنے پر منع کیا تو دیور شاہد رندھاوا نے بھابھی کو پہ در پہ چھریوں کے وار کر کے شدید زخمی کر دیاممتاز بی بی کو خون میں لت پت شدید زخمی حالت میں تحصیل ہیڈ کوارٹر لے جایا گیاجہاں پر تشویش ناک حالت کے پیش نظر سول ہسپتال ریفر کر دیا گیا پولیس تھانہ تتلے عالی نے مضروبہ کے بھائی کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

علاقائی -