لاہور میں آج استحکام پاکستان کانفرنس  دشمنوں کے عزائم خاک میں ملانے کا عزم

  لاہور میں آج استحکام پاکستان کانفرنس  دشمنوں کے عزائم خاک میں ملانے کا عزم

  

ہارون آباد (نامہ نگار)سر براہ مسلم لیگ زیڈ سابق وفاقی وزیر اعجازالحق نے جنا ح پریس کلب ہارون آباد سے فون پر بات(بقیہ نمبر6صفحہ 6پر)

 چیت کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کے فضل و کرم سے راولپنڈی میں کامیاب استحکام پاکستان کانفرنس کے بعد اب زندہ دلان شہر لاہور میں محب وطن پاکستانیوں کو پاکستان پرچم تلے جمع کیاجارہا ہے جیسا کہ آپ بخوبی جانتے ہیں کہ پاکستان کو اس وقت بیرونی و اندرونی سازشوں کا سامنا ہے پاکستان دشمنوں کے عزائم خاک میں ملانے کے لئے اور دفاع پاکستان کو مستحکم کر نا وقت کا اہم تقاضا ہے اس مقصد کے حصول کے لئے فرقہ واریت سے پاک پاکستان روشن پاکستان اتحاد عالم اسلام مقبوضہ کشمیر کی حصول آزادی ہندوستان کی ریاستی دہشت گردی کے خلاف اور وطن عزیز میں بڑھتی مہنگائی کے سدباب کے لئے پاکستان مسلم لیگ ضیاء شہید کے زیر اہتمام آج بروز اتوار18.10.2020کو الحمرا ہال لاہور میں دو بجے استحکام پاکستان کانفرنس کے عنوان سے ایک تقریب منعقد کی جا رہی ہے۔

عزم

مزید :

ملتان صفحہ آخر -