ملزم گرفتار، چرس برآمد، مقدمہ درج 

  ملزم گرفتار، چرس برآمد، مقدمہ درج 

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر) تھانہ راوی روڈ چوکی سبزی منڈی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تسلیم الحسن نامی ایک مبینہ منشیات فروش کو گرفتار کر کے قبضے سے 10 کلو چرس برآمد کرلی پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔ 

مزید :

علاقائی -