تحصیل صدر یوتھ ونگ ملتان چودھری حمزہ طاہر  کی مریم نواز سے ملاقات‘ مختلف امور پر گفتگو

  تحصیل صدر یوتھ ونگ ملتان چودھری حمزہ طاہر  کی مریم نواز سے ملاقات‘ مختلف ...

  

 ملتان (سپیشل رپورٹر)تحصیل صدر یوتھ ونگ چوہدری حمزہ طاہر نے مریم نواز شریف سے کی رہائش گاہ پر ملاقات کی‘ اس(بقیہ نمبر9صفحہ 6پر)

 دوران چوہدری حمزہ طاہر نے اپنے قائد کی بیٹی مریم نواز سے ملتان کی سیاست بارے تفصیلی بات چیت کی او رملتان میں جلسہ کے لیے بھرپور انتظامات کیے جانے کی یقین دہانی کرائی اور کہا کہ ملتان میں بھی تاریخی جلسہ ہو گا جس میں تمام قائدین شرکت کریں گئے آخر پر میاں محمد نواز شریف کی صحت بارے بھی پوچھاان کے ہمراہ لیگی رہنما طلال صدیقی بھی موجود تھے۔

گفتگو

مزید :

ملتان صفحہ آخر -