گلوکارہ سارہ رضا خان کا دورہ پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی 

گلوکارہ سارہ رضا خان کا دورہ پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی 

  

 لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)معروف گلوکارہ سارہ رضا خان کی پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دودہ کیا اس موقع پرگلوکارہ کو پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے مختلف شعبہ جات کا دورہ کروایا گیا گلوکارہ کا خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ یہاں آکر پتہ چلاپولیس کا نظام بہت ایڈوانس ہوچکا ہے 15 پر جھوٹی کال کرناقابل سزا جرم ہے،شہری اجتناب کریں پولیس کمیونیکشن افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آپکی کوششوں سے ہماری پریشانیاں کم ہورہی ہیں  سارہ رضا خان نے سیف سٹی ریڈیو ایف ایم  88.6 پر لائیو پروگرام میں شرکت کی آپریشن کمانڈر عاصم جسرا نے معزز مہمان کو اتھارٹی کی جانب سے اعزازی شیلڈ بھی پیش کی

مزید :

علاقائی -