اوکاڑہ میں 17افراد کے خلا ف بجلی چوری کے مقدمات درج

  اوکاڑہ میں 17افراد کے خلا ف بجلی چوری کے مقدمات درج

  

اوکاڑہ(نامہ نگار)اوکاڑہ 17افراد کے خلاف بجلی چوری کے مقدمات درج کرلئے گئے،تفصیلات کے مطابق واپڈا کی مختلف ٹیموں نے بجلی چوری کی روک تھام کے سلسل میں جاری مہم کے دوران مختلف علاقوں میں 17افراد محمد امین،مظہرریئس،محمد عظیم، محمد عمبر،محمد اجمل،منور،اسلام الدین،یسیٰن وغیرہ کوبجلی چوری کرنے کامرتکب پایا  ملزمان کے خلاف بجلی چوری کے مقدمات درج کرلئے گئے۔

مزید :

علاقائی -