آئی جی پنجاب نے ایس پی عہدے کے 7افسران کی خدمات مانگ لیں 

 آئی جی پنجاب نے ایس پی عہدے کے 7افسران کی خدمات مانگ لیں 

  

لاہور (کر ائم رپو رٹر) آئی جی پولیس پنجاب نے ایس پی عہدے کے سات افسران کی خدمات پنجاب کے لئے مانگ لیں  بتایا گیا ہے کہ آئی جی پولیس پنجاب نے افسران کی خدمات کیلئے ایک مراسلہ وفاق کو بھجوا دیا ہے جن پولیس افسران کی خدمات پنجاب کے لئے مانگی گئی ہیں ان میں ایس پی سردار نواز خان، ایس پی محمد عمران خان اور ایس پی شعیب سمیت دیگر افسران شامل ہیں۔

مزید :

علاقائی -