ہارون آباد: کورونا پھر سر اٹھانے  لگاایک مریض دم توڑ گیا

ہارون آباد: کورونا پھر سر اٹھانے  لگاایک مریض دم توڑ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
ہارون آباد(نامہ نگار)ملک میں کرونا وائرس کی دوسری لہر پھر سر اٹھانے لگی مثبت کیسز اور اموات میں اضافہ۔ہارون آباد کا رہائشی کرونا کا مریض احسان دم توڑ گیا۔ملک میں کرونا کی دوسری لہر کے وار تیز ہونے لگے۔اموات اور روزانہ کی بنیاد پر ہونے والے ٹسٹوں میں مثبت کیسز کی مجموعی تعداد بھی بڑھنے لگی گزشتہ روز ہارون آباد کے نواحی گاؤں 428 سکس آر کا 44 سالہ احسان اللہ کرونا وائرس سے انتقال کر گیا۔متاثرہ شخص بہاولپور سول ہسپتال میں زیر علاج تھا، تدفین مقامی قبرستان میں حکومتی ایس او پیز کے تحت کر دی گئی۔

  ہے۔

مزید :

علاقائی -