گکھڑ: مہمانوں نے میزبان کی ہمشیرہ اغواء کر لی
گگو منڈی(نامہ نگار) مسمی محمد عمران سکنہ 289 ای بی کے گھر مسمیان خلیل وٹو اور یعقوب کا اکثر آنا جانا رہتا تھا بطور مہمان اس کے گھر ٹھہرے اور عمران رات کے وقت اپنی فصلوں کو پانی لگانے کے لیے گیا تو اس کی عدم موجودگی میں ملزمان اس کی ہمشیرہ (ن ا)کو اغوا کر کے لے گئے طلائی زیور اور 15ہزار روپے نقدی بھی لے گئے مقدمہ درج کر لیا