پاکپتن: 4ملزم گرفتار،مقدمات درج

پاکپتن: 4ملزم گرفتار،مقدمات درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پاکپتن (نمائندہ پاکستان)تھانہ قبولہ پولیس تھانہ چکبیدی پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ملزم امجد سے 30بور پسٹل بمعہ 6 گولیاں، ملزم ساجد سے 30بور پسٹل بمعہ 3 گولیاں برآمد، جبکہ ملزم امتیاز عرف علی احمد سے 30لیٹر دیسی شراب چالو بھٹی اور 55لیٹر لہم شراب ڈرم ملزم عمران سے 3200گرام چرس ملزم صابر سے 1210گرام چرس بر آمد کی۔

 کے ملزمان کو گرفتار کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے ہیں۔

مزید :

علاقائی -