بیٹی سے مبینہ بداخلاقی‘ باپ کے خلاف مقدمہ‘ ملزم گرفتار‘ کارروائی شروع

بیٹی سے مبینہ بداخلاقی‘ باپ کے خلاف مقدمہ‘ ملزم گرفتار‘ کارروائی شروع

  

مظفرگڑھ (نامہ نگار)مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی میں اخلاقی گراوٹ کا ایک  انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے باپ 5 ماہ تک بیٹی کو مبینہ طور پر بداخلاقی کا نشانہ بناتا رہا‘ تھانہ(بقیہ نمبر46صفحہ 7پر)

 شہر سلطان پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے پولیس کے مطابق میڈیکل رپورٹ میں بداخلاقی کی تصدیق ہو چکی ہے مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی کے علاقے شہر سلطان کی بستی سبلانی کلروالی کی متاثرہ لڑکی نے پولیس کو بتایا کہ اس کے باپ غلام فرید چھجڑہ نے اسے گزشتہ 5 ماہ میں متعدد بار بداخلاقی کا نشانہ بنایا ہے۔ پولیس نے لڑکی کے ماموں محمد عباس کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔

مقدمہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -