اینٹی کرپشن ٹیمیں متحرک‘ رشوت  دھوکہ دہی سے مال کمانے پر 6 افراد گرفتار

 اینٹی کرپشن ٹیمیں متحرک‘ رشوت  دھوکہ دہی سے مال کمانے پر 6 افراد گرفتار

  

 ملتان (وقا ئع نگار) ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ملتان کی ہدایت پر کاروائیاں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔رشوت اور دھوکہ دہی سے مال کمانے والے 6 افراد کو  گرفتار کرلیا گیا ہے۔14 پیٹرول پمپس سیل کردیئے،اسسٹنٹ (بقیہ نمبر29صفحہ 6پر)

ڈائریکٹرسرفراز ایبک نے ڈسٹرکٹ وہاڑی میں چار بوریوالہ 4 اور میلسی میں 6 پیٹرول پمپس کو  کاغذات نامکمل ہونے پر سیل کردیا گیا ہے۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر ضلع وہاڑی کو کرپشن سے پاک کرنے کا عزم کر رکھا ہے۔ٹیکس چوروں،رشوت لینے والوں کیخلاف گھیرا تنگ کیاجارہاہے۔ناحق مال ہڑپنے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے۔

گرفتار

مزید :

ملتان صفحہ آخر -