پیپلز کالونی میں بابا عبدالحمید چشتی  کا آج چہلم‘ نو بجے قرآن خوانی

   پیپلز کالونی میں بابا عبدالحمید چشتی  کا آج چہلم‘ نو بجے قرآن خوانی

  

 ملتان (سپیشل رپورٹر) بابا عمر دین المعروف بابا مستان شاہ اور بابا سراج الحق (بقیہ نمبر35صفحہ 6پر)

کے گدی نشین بابا عبدالمجید چشتی صابری سراجی 15ستمبر کو بقضائے الٰہی اپنے خالق حقیقی سے جاملے تھے ان کی روح کے ایصال ثواب کیلئے رسم چہلم آج 18اکتوبر بروز اتوار دربار عالیہ چشتیہ صابریہ سراجیہ پیپلز کالونی نزد ریلوے پھاٹک ممتاز آباد ملتان میں ہوگی قرآن خوانی، نعت خوانی صبح9بجے شروع ہوگی اور 1بجے دعا کرائی جائے گی۔ 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -