ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈیرہ کا محمد سعید رفیق کا سنٹرل جیل کا دورہ‘ انتظامات کاجائزہ
ڈیرہ غازی خان(سٹی رپورٹر)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈیرہ (بقیہ نمبر42صفحہ 6پر)
غازیخان محمدسعید رفیق نے سنٹرل جیل کا دورہ کیا اور جیل میں سکیورٹی انتظامات کو چیک کیا اس موقع پر مجسٹریٹ درجہ اول محمدجنید اقبال،سپرنٹنڈنٹ جیل یاسر خان ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل یاسر اعجاز ان کے ہمراہ تھے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے کچن اسیران،ہسپتال،خواتین وارڈاور نوعمر وارڈکا دورہ کیااور اسیران سے مسائل پوچھے انہوں نے اسیران کیلئے تیار کھانے کے معیار کو بھی چیک کیا ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے سماعت کے بعد معمولی جرم میں ملو ث قیدی محمد فیاض ولد عاشق حسین کو رہا کرنے کا حکم بھی جاری کیا ہے۔
دورہ