گورنر سندھ عمران اسماعیل سے اٹارنی جنرل کی ملاقات

گورنر سندھ عمران اسماعیل سے اٹارنی جنرل کی ملاقات

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر)گورنر سندھ عمران اسماعیل سے اٹارنی جنرل پاکستان خالد جاوید خان نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔ملاقات کے دوران عوامی فلاح و بہبود کے لئے وفاقی حکومت کی جانب سے کئے جانے والے اقدامات اور اس ضمن میں درکار قانون سازی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید :

صفحہ اول -