مسلم لیگی رہنما مریم نواز آج کراچی پہنچیں گی

مسلم لیگی رہنما مریم نواز آج کراچی پہنچیں گی

  

کراچی(اسٹاف رپورٹر)  مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز آج(اتوار) کراچی پہنچیں گی۔تفصیلات کے مطابق مریم نوازجمعہ کودوپہر 12 بجے کراچی پہنچیں گی، اور شہر قائد میں منعقد ہونے والے پی ڈی ایم کے دوسرے جلسے میں شرکت کریں گی۔ذرایع نے بتایا ہے کہ مریم نواز کراچی پہنچنے کے بعد مزار قائد پر حاضری بھی دیں گی۔

مزید :

صفحہ اول -