پی آئی اے کا متبادل ذرائع سے برطانیہ کا آپریشن بحال

    پی آئی اے کا متبادل ذرائع سے برطانیہ کا آپریشن بحال

  

 راولپنڈی (این این آئی)پی آئی اے کا متبادل ذرائع سے برطانیہ کا آپریشن بحال ہوگیا، نئے یورپی جہازوں کے ساتھ 30 اکتوبر سے برطانیہ کیلئے پروازوں کا آغازہوگا، پیلے مرحلے میں اسلام آباد تا لندن، لاہور تا لندن اور اسلام آباد تا مانچسٹر کی پروازوں چلائی جائیں گی، نئے جہاز، آرام دہ نشستیں, حلال کھانا اور دنیا کے بہترین ان فلائٹ انٹرٹینمنٹ کے حامل پروازیں براہ راست آپریٹ کریں گی۔۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی ائی اے نے بکنگ کا آغاز کردیا ہے۔

پی آئی اے

مزید :

صفحہ اول -