ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نوشہرہ  نور ولی خان وزیر کا صبح  صادق سبزی منڈی کا دورہ 

 ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نوشہرہ  نور ولی خان وزیر کا صبح  صادق سبزی منڈی کا دورہ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پبی (نما ئندہ پاکستان) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نوشہرہ نور ولی خان وزیر کا صبح صادق سبزی منڈی کا دورہ انہوں نے پھل اور سبزیوں کی نیلا می کی نگرا نی کہ نیلا می میں کو ئی گڑ بھڑ نہ کریں اور نا جائز منا فع خوری نہ کریں انہوں نے بو لی کی اختتام تک منڈی میں مو جود رہے بعد میں انہوں نے بو لی کے دروان ریٹ فیکسیشن کے بعد سر کاری نر خنا مہ جاری کیا